کمپنی کا تعارف

Home / کمپنی کا تعارف

رجسٹریشن نمبر: 28

1142061-8 :قومی ٹیکس نمبر (NTN)

ہمارامشن

بہتر انتظامی طریقوں اور متحرک و مستحکم ٹیم کی نشوونما کے ذریعے کمپنی کی اشیاء کی فروخت کو بڑھانے کے لئے نئی منڈیوں کی دریافت اور صارفین کو معیاری مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانا تاکہ کمپنی کی پیداوار اور موزوں ترقی اور خوشحالی کے لئے کمپنی کی مصنوعات کے لئے بہتر قیمتوں کا حصول ممکن ہو سکے۔

ہماراوژن

کمپنی کو پاکستانی معشیت میں مستحکم بنیاد پر ایک معنی خیز بھر پور کردار ادا کرنے والی مکمل طور پر تمام آلات سے لیس جدید اور
متحرک ٹیکسٹائل،ڈائنگ،بلیچنگ،اور ایمبرائیڈری۔ تیار مصنوعات بنانے والی کمپنی میں تبدیل کرنا۔