بورڈ آف ڈائریکٹر کا تعارف

Home / بورڈ آف ڈائریکٹر کا تعارف

چیف ایگزیکٹیو ڈائریکڑشیخ فیصل توحید پوری
ایگزیکٹیو ڈائریکڑشیخ کاشف توحید پوری
نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑمسز سمیرا فیصل
نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑمسز طاہرہ کاشف
نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑمسز ژادیہ کامران
چئرمین /نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑمسز آمنہ کامران

شیخ فیصل توحید پوری پچھلے 27 سال سے بورڈ آف ڈائریکڑ کے عہدے کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ 2001 میں وہ ادارے کے چیف ایگزیکٹیو بنے۔ چیف ایگزیکٹیو ڈائریکڑ شیخ فیصل توحید پوری
شیخ کاشف توحید پوری نے لندن سے بی،ایس،سی ٹیکسٹائل کی ڈگری حاصل کی۔ وہ تقریبـا 25 سال سے زیادہ عرصہ دراز سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ایگزیکٹیو ڈائریکڑ شیخ کاشف تو حید پوری
مسز سمیرا فیصل بیچلر ڈگری ہولڈر ہیں۔ اور وہ 18 سال سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑ مسز سمیرا فیصل
مسز طاہرہ کاشف بیچلر ڈگری ہولڈر ہیں۔اور وہ عرصہ 13 سال سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑ مسز طاہرہ کاشف
مسز آمنہ کامران بیچلر ڈگری ہولڈر ہیں۔اور وہ عرصہ 22 سال سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ چئرمین /نان ایگزیکٹیو
ڈائریکڑ
مسز آمنہ کامران
مسز ژادیہ کامران بیچلر ڈگری ہولڈر ہیں۔اور وہ عرصہ 12 سال سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ نان ایگزیکٹیو ڈائریکڑ مسز ژادیہ کامران
مسڑ شہزاد احسان کامرس بیچلر ڈگری ہولڈر ہیں۔اور وہ آخری سال سے ادارے کے بورڈ آف ڈائریکڑ کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ انڈیپینڈنٹ ڈائریکڑ مسڑ شہزاد احسان