ہوم

Home / ہوم

 

 

 

رجسٹریشن نمبر: 28

1142061-8 :قومی ٹیکس نمبر (NTN)

ِ

نیشنل سلک اینڈ ریان ملز لمیٹڈ۔ یہ 1950 میں قائم ہوئی۔ یہ پا کستان میں سب سے زیادہ جدید،سب سے بڑی عمودی طور پر مربوط ٹیکسٹائل پروسیسنگ، ایمبرائیڈری کمپنیوں میں سے ایک ہے۔کمپنی کے پاس بہت ہی جد یدایمبرائیڈری،ٹیکسٹائل،ڈائنگ،بلیچنگ یونٹس ہیں۔محتاط انتظامی پالیسیوں،کاروائیوں،مضبوط مالی حالت اور موثر مارکیٹنگ حکمت عملی کے اطلاق کی بدولت ترقی کا رجحان آنے والے سالوں میں جا ری رہنے کی تو قع ہے۔